4B Meri Zameen Mera Kissan

4B Meri Zameen Mera Kissan

کسانوں کیلئے کسانوں کی جانب سے اپنی زرعی پیداوار بہتر بنانے کیلئے ایپ

应用信息


0.4.9
July 20, 2021
560
Android 5.1+
Everyone

Advertisement

应用描述


Android应用分析和审查:4B Meri Zameen Mera Kissan,由Ricult开发。在效率类别中列出。当前版本为0.4.9,在 20/07/2021 上更新。根据用户在Google Play上的评论:4B Meri Zameen Mera Kissan。超过560的安装。 4B Meri Zameen Mera Kissan目前有1评论,平均评分为5.0星

کسانوں کیلئے کسانوں کی جانب سے اپنی زرعی پیداوار بہتر بنانے کیلئے ایپ -

ایپلیکیشن کے زریعے اشرف نے اپنی زرعی پیداوار, اپنی آمدن کا منافع بڑھانے اور نقصان سے بچنے کیلئے بہترین فیصلے کئیے اور اپنی پیداوار میں اضافہ کیا - اشرف نے اس ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے کھیت کا موسم, بارش کی پیشن گوئی, فصل کی صحت, بوائی کیلئے بہترین تاریخیں, اپنی فصل اچھے داموں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ، زرعی ماہر سے زرعی مشورے اپنے مسائل کے حل کیلئے سوالات کےجوابات، دیگر معلومات اور زرعی قرضے کی معلومات حاصل کیں اور اپنے زرعی لائحہ عمل کو بہترطریقے سے ترتیب دیا-
آپ بھی اس ایپ کی مدد سے درج ذیل فائدے حاصل کر سکتے ہیں :

اپنا منافع اور پیداوار بڑھانے اور نقصان بچنے کیلئے ریکلٹ استعمال کریں -

اپنے کھیت پر بارش کی مقدار اور بارش کی پیشن گوئی دیکھیں-

اپنے علاقے کی جگہ اپنے مخصوص کھیت کے موسم کی پیشن گوئی حاصل کریں-

موسم کی صورت حال کے مطابق اپنے کھیت پر بوائی کھادوں کی مقدار اور کٹائی کے بہترین وقت کا تعین کریں-

اپنے کھیت کی صحت کو سٹیلائٹ تصویر کی مدد سے دیکھیں اور متاثرا حصوں کی نگہداشت کریں-

نئی فصلیں اگانے کے نئے طریقے سیکھیں-

اپنی فصلیں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ دیکھیں-

ریکلٹ ایپلیکیشن آپ کو نئی اور قیمتی معلومات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ریگولر اپ ڈیٹ کیلئے دوبارہ چیک کرتے رہیئے-

یہ ایپلیکیشن اینڈرائڈ فونز اور ٹیبلٹ پر کارآمد ہے ( ایپل آئی او ایس بھی جلد آجائے گا) یہ ایپلیکیشن آپ اینڈرائڈ کے 4.4 کٹ کیٹ اور اس سے اگلے تمام ورژن پر استعمال کرسکتے ہیں

ہماری ایپلیکیشن استعمال کرنے کیلئے ایپ اسٹور پر ہماری تفصیلات شرائط و ضوابط کا مطالعہ کریں شکریہ
我们目前正在提供0.4.9版本。这是我们最新,最优化的版本。它适用于许多不同的设备。从Google Play商店或我们托管的其他版本中免费下载Apk。此外,您可以在不注册的情况下下载且无需登录。

我们拥有超过2000+的Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ...设备,并提供了许多选项,您可以轻松选择适合您设备的游戏或软件。

如果在Google App Store上有任何国家限制或设备侧面的任何限制,它可能会派上用场。

在Google Play商店进行评分和审查


5.0
1 全部的
5 0
4 0
3 0
2 0
1 0

安装总数(*估计)

估计Google Play上安装总数, 近似于评级数和在Google Play上达到的安装界限.