4B Meri Zameen Mera Kissan
کسانوں کیلئے کسانوں کی جانب سے اپنی زرعی پیداوار بہتر بنانے کیلئے ایپ
應用信息
Advertisement
應用描述
Android應用分析和審查:4B Meri Zameen Mera Kissan,由Ricult開發。在效率提升類別中列出。當前版本為0.4.9,在 20/07/2021 上更新。根據用戶在Google Play上的評論:4B Meri Zameen Mera Kissan。超過560的安裝。 4B Meri Zameen Mera Kissan目前有1評論,平均評分為5.0星
کسانوں کیلئے کسانوں کی جانب سے اپنی زرعی پیداوار بہتر بنانے کیلئے ایپ -ایپلیکیشن کے زریعے اشرف نے اپنی زرعی پیداوار, اپنی آمدن کا منافع بڑھانے اور نقصان سے بچنے کیلئے بہترین فیصلے کئیے اور اپنی پیداوار میں اضافہ کیا - اشرف نے اس ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے کھیت کا موسم, بارش کی پیشن گوئی, فصل کی صحت, بوائی کیلئے بہترین تاریخیں, اپنی فصل اچھے داموں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ، زرعی ماہر سے زرعی مشورے اپنے مسائل کے حل کیلئے سوالات کےجوابات، دیگر معلومات اور زرعی قرضے کی معلومات حاصل کیں اور اپنے زرعی لائحہ عمل کو بہترطریقے سے ترتیب دیا-
آپ بھی اس ایپ کی مدد سے درج ذیل فائدے حاصل کر سکتے ہیں :
اپنا منافع اور پیداوار بڑھانے اور نقصان بچنے کیلئے ریکلٹ استعمال کریں -
اپنے کھیت پر بارش کی مقدار اور بارش کی پیشن گوئی دیکھیں-
اپنے علاقے کی جگہ اپنے مخصوص کھیت کے موسم کی پیشن گوئی حاصل کریں-
موسم کی صورت حال کے مطابق اپنے کھیت پر بوائی کھادوں کی مقدار اور کٹائی کے بہترین وقت کا تعین کریں-
اپنے کھیت کی صحت کو سٹیلائٹ تصویر کی مدد سے دیکھیں اور متاثرا حصوں کی نگہداشت کریں-
نئی فصلیں اگانے کے نئے طریقے سیکھیں-
اپنی فصلیں بیچنے کیلئے ملوں کے ریٹ دیکھیں-
ریکلٹ ایپلیکیشن آپ کو نئی اور قیمتی معلومات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ریگولر اپ ڈیٹ کیلئے دوبارہ چیک کرتے رہیئے-
یہ ایپلیکیشن اینڈرائڈ فونز اور ٹیبلٹ پر کارآمد ہے ( ایپل آئی او ایس بھی جلد آجائے گا) یہ ایپلیکیشن آپ اینڈرائڈ کے 4.4 کٹ کیٹ اور اس سے اگلے تمام ورژن پر استعمال کرسکتے ہیں
ہماری ایپلیکیشن استعمال کرنے کیلئے ایپ اسٹور پر ہماری تفصیلات شرائط و ضوابط کا مطالعہ کریں شکریہ
我們目前正在提供0.4.9版本。這是我們最新,最優化的版本。它適用於許多不同的設備。從Google Play商店或我們託管的其他版本中免費下載Apk。此外,您可以在不註冊的情況下下載且無需登錄。
我們擁有超過2000+的Samsung, Xiaomi, Huawei, Oppo, Vivo, Motorola, LG, Google, OnePlus, Sony, Tablet ...設備,並提供了許多選項,您可以輕鬆選擇適合您設備的遊戲或軟件。
如果在Google App Store上有任何國家限製或設備側面的任何限制,它可能會派上用場。
